View 360 – پیر 30 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کابل میں خود کش دھماکے میں 8 صحافی ہلاک، بطور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر، امریکی امیگریشن نظام میں اصلاحات کی بحث کے بیچ پھنسے پاکستانیوں پر کیا بیت رہی ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں کچلی جانے والی یادوں کو محفوظ کرنے میں مصروف لاہور کی ایک آرٹسٹ۔