View 360 – پیر 9 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملے کا زمہ دار کون، پشاور سمیت دنیا کے متعدد شہروں میں پشتون حقوق کے لئے مظاہروں میں ریاست پاکستان کے لئے کیا پیغام ہے، اور پشاور میں لکڑی سے اشیا بنانے والے ہنرمندوں کا کاروبار کیوں مندا ہے