View 360 – پیر 20 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان حکومت کی طرف سے عارضی جنگ بندی کے علان پر امریکہ اور پاکستان کا خیر مقدم لیکن طالبان کی طرف سے کاروائیاں جاری، ترکی اور امریکہ کے کشیدہ تعلقات، پاکستان میں کاپی رائٹس قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے فنکار مشکل میں اور کیلیفورنیا میں افغان ثقافت کا عکاس ’ لٹل کابل‘ ۔