View 360 – پیر 6 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان میں نئی حکومت کو عوام سے کئے وعدے پورے کرنے میں کن مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے، امریکہ میں اسلحے کے قوانین میں سختی کی مہم میں پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کاذکر نمایاں، جاپان پر پہلے ایٹمی حملے کو 73 سال مکمل اور کراچی میں مٹی سے سونا نکالنے والے ہاتھ۔