View 360 – پیر 10 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخزے کی کوشش ہو سکتی ہے۔اہم ڈیموکریٹ رکن کانگریس کا بیان، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 2018 ایک دہائی کا خون ریز ترین سال رہا اور امریکہ میں اردو تھیٹر کو فروغ دینے میں مصروف پاکستانی۔