View 360 – پیر 3 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائس آف امریکہ سے خصوصی انٹرویو، کرتارپور راہداری کے منصوبے پر بھارتی سکھوں کا ردعمل اور پاکستان میں پولیو پر قابو پانا کیوں مشکل ہو رہا ہے۔