View 360 - پیر، 18 جنوری 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکہ میں صدر ٹرمپ کا دور ختم ہونے میں دو دن باقی، جو بائیڈن کی حلف برداری کی تیاریاں، سیاسی طور پر منقسم معاشرہ سب سے بڑا چیلنج ہوگا؛ 2020 کے کووڈ ایئر میں پاکستان کی 8 خواتین نرسز دنیا کی 100 بہترین نرسنگ لیڈرز میں شامل؛ اور جانیں گے کہ کشمیری شدید سردی سے بچنے کے لیے کون سے کھانے کھاتے ہیں؟