View 360 – پیر 29 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں سیکورٹی صورت حال کیسے بہتر ہوگی، بچوں کے جنسی استحصال کی حقیقت سے منہ کیوں موڑا جاتا ہے اور گریمی ایورڈز کی تقریب میں سیاسی رنگ نمایاں۔