View 360 – پیر 8 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ کی افغان پالیسی کو عملی جامہ پہنانے میں پاکستان کس حد تک ساتھ دے سکتا ہے؟ شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان بات چیت کے امکان پر امریکی صدر پر امید، موسم سرما میں افغان آئی ڈی پیز کی مشکلات دور کرنے کی ایک کوشش اور انعام یافتہ پاکستانی جوڈو ایتھلیٹ اقصی حسین سے ملاقات۔