View 360 – پیر 14 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کا اہم غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے کی قرار داد امریکی کانگرس میں پیش، بھارت کی افغان طالبان کی جانب پالیسی میں تبدیلی کے اشارے اور پاکستان کے شہروں میں منصوبہ بندی کا فقدان کیوں دکھائی دیتا ہے؟