View 360 – پیر 2 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں طالبان قیادت کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے پاکستان کوششیں تیز کرے۔امریکہ کا اسلام آباد کو پیغام، افغانستان میں پوست کی کاشت میں کمی کی کوششیں ناکام کیوں، بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد بڑھ رہا ہے یا محض اس کی رپورٹنگ اور پاکستان میں قوت سماعت سے محروم افراد کے لئے ایک ایپ۔