View 360 - پیر 29 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکہ کی 2 ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، امریکہ کی پاکستان کو F-16 طیاروں کو آلات اور لاجسٹک معاونت فراہم کرنے کی منظوری اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن - مرض ہر سال پاکستان میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ جانیں لے جاتا ہے۔