View 360 – پیر 30 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات 17 سال سے جاری جنگ میں ایک اہم موڑ، امریکہ میں کانگریس کے انتخابات کی تیاری میں توجہ کا مرکز صدر ٹرمپ اور دنیا کا بلند ترین پولوگراونڈ جہاں دلوں کی دوریاں بھی مٹ جاتی ہیں۔