View 360 – پیر 9 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر مچی ہلچل عالمی طاقتوں کے لئے کیوں اہمیت رکھتی ہے، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف کہاں کھڑا ہے، انتخابات میں سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا کردار پاکستان میں پرنٹنگ کے کاروبار کے لئے خطرے کی گھنٹی اور گڈانی کا شپ بریکنگ یارڈ۔