View 360 – پیر 18 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں مردانہ دستار پہن کر ڈیوٹی کرنے والی نیو یارک کی پہلی خاتون سکھ پولیس اہلکار، کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال کا نوجوانوں کی زندگی میں اہم کردار اور امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں سے ان کے بچے جدا کر دینے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی پر بڑھتا ہوا غم و غصہ۔