View 360 – پیر 12 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں جنوبی ایشیا کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کی اعلیٰ اہل کار کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان میں کسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کر رہا، پاکستان میں پانی کی کمی کے بحران کا جائزہ اور لاہور میں لکڑی کے تنکوں سے بنی خوبصورت چکیں کن مراحل سے گزر کر مارکیٹ تک پہنچتی ہیں۔