View 360 – پیر 19 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں روس کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر ولادیمیر پوٹن کی کامیابی، امریکی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی جاری تحقیقات کے حوالے سے امریکی صدر کے ممکنہ اقدام سے واشنگٹن کے سیاسی حلقوں میں بے چینی اور کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کی پہلی خاتون فوٹو گرافر۔