View 360 – پیر 26 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیاں خطرناک قرار، امریکہ میں اسلحے کی خرید و فروخت کے قوانین پر بحث میں اب نوجوان آگے آگے، عوامی مقامات کو حملہ آوروں سے کیسے محفوظ رکھا جائے اور نیو یارک کی ایک مسجد میں منایا گیا یہودیوں کا مزہبی تہوار۔