View 360 – منگل یکم مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر جوہری ہتھیار بنانے کا الزام، کیا نئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب کی جانب امریکہ کا رویہ بدل رہے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کی صورت حال کا جائزہ اور اپنے بچوں کو سکول جاتا دیکھ کر تعلیم میں دلچسپی لینے والی کراچی کی کچھ مائیں۔