View 360 - پیر، 3 مئی 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: یومِ آزادیٔ صحافت، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جھڑپوں کی کوریج پر پابندی، مقصد صحافیوں کو خطرے سے بچانا یا سیکیورٹی اداروں کو جواب دہی سے؟ پاکستان میں خواتین صحافیوں کے لیے بلا خوف و خطر کام کرنا اب بھی ایک چیلنج کیوں ہے؟ اور بھارت میں کرونا وائرس کے بحران کی رپورٹنگ میں مشکلات۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔