View 360 – پیر 13 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا جمہوری حق کا استعمال ہے یا اس سے تجاوز؟ افغانستان میں اگلا سال کیسا ہوگا۔جنرل جان نکلسن سے خصوصی گفتگو، دہلی کی خواتین اپنے شہر میں کتنا محفوظ محسوس کرتی ہیں اور میڈ ان پاکستان میں سچے گوٹے کی کہانی۔