View 360 - پیر 16 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: یورپ میں دہشت گردی کی نئى لہر کے پیشِ نظر حکومتوں کا سرحدی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ، مگر کیا یہ مسائل کا حل ہے؟ کرونا وائرس کی کسی مؤثر ویکسین سے فائدہ اٹھانا ترقی پذیر ملکوں کے لیے کیوں مشکل ہوگا؟ اور کچھ ایسے والد صاحبان جو اپنی بیٹیوں کی خاطر روایتی سوچ کی پابندیوں کو توڑ رہے ہیں۔