View 360 - پیر 21 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرد جنگجوؤں کے خلاف ترکی کے آپریشن میں لاکھوں افراد بے گھر، ٹرمپ انتظامیہ تنقید کے نشانے پر، پلاسٹک کا استعمال کم کرنے کی کوششوں پر خصوصی سیریز ’چیلنج پلاسٹک‘ اور دنیا کا سب سے بڑا ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول۔