View 360 - پیر 28 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، بریسٹ کینسر سے مقابلہ کرنے والی ایک باہمت پاکستانی اور ایک امریکی خاتون سے ملاقات، جو اس مرض کے بارے میں آگہی عام کر رہی ہیں اور امریکہ میں نادار مریضوں کی مدد کرنے والے مسلمان ڈاکٹروں کی تنظیم پر ہیوسٹن سے ہماری رپورٹ۔