View 360 – پیر 29 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں عبادت گاہ پر مہلک حملہ، سیاست دانوں کو پارسل میں بم ۔ امریکہ میں سیاسی تقسیم کس درجے تک جا پہنچی ہے، پاکستان کا سعودی عرب پر بڑھتا ہوا انحصار ایران کے ساتھ تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتا ہے اور لاہور کا مسیحی جوڑا جو 40 بیٹیاں پال رہا ہے۔