View 360 – پیر 8 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ انتظامیہ کی انسداد دہشت گردی کی پالیسی کا جائزہ، چائے کا کپ اور اسلام۔امریکی مسلمان نوجوانوں کی اپنے مذہب کو مل بیٹھ کر سمجھنے کی کوشش اور سوات میں بدھا کے قدیم مجسمے کی بحالی کا مقامی سیاحت پر اثر۔