View 360 - پیر 23 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کا 50واں دن، وادی اب بھی ویران، لائن آف کنٹرول کے آرپار بٹے خاندان کس کرب سے گزر رہےہیں؟ اور امریکہ میں غلامی کے آغاز کے 400 سال مکمل ہونے پر خصوصی سیریز۔