View 360 – پیر 24 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 73واں اجلاس، پاکستانی وزیر خارجہ امریکہ کے لئے کیا پیغام لے کر آئے ہیں، ایک پاکستانی ماں کی کہانی جسے ملک بدری سے بچانے کے لئے ایک امریکی چرچ نے پناہ دے رکھی ہے اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کا تخلیقی سرگرمیوں پر اثر۔