View 360 - پیر، 27 ستمبر 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، طالبان کا عالمی ادارے میں نمائندگی پر اصرار، دنیا کیا کہتی ہے؟ چینی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ بچوں کے لیے آن لائن گیمز کھیلنے کے نئے قواعد پر گیمنگ انڈسٹری کا ردِ عمل؛ اور شمالی علاقوں کے معلق پل کیسے بھاری گاڑیوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔