View 360 – پیر 10 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان میں پانی کے بحران میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کیا کرنے کو تیار ہیں، شام کے صوبے ادلیب میں لڑائی سے انسانی بحران کا خطرہ اور پاکستان کی دیہی خواتین کے لئے اب شمسی توانائی سے چلنے والے چولہے۔