View 360 – جمعرات 5 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی افواج کے شام سے انخلا کے بیان پر صدر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا، تعلیم کے میدان میں ایک امریکی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون، پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا ہوا مرض، وجوہات اور احتیاطی تدابیر اور مزاح کے ذریعے مسیحی اور مسلمان برادری کو قریب لانے کی کوشش۔