View 360 - جمعرات 12 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکہ کا پاکستانی پولیس افسر کو بلیک لسٹ کرنا پاکستانی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، امریکہ کی طویل ترین جنگ سے متعلق انکشافات پر سابق نائب امریکی وزیرخارجہ رچرڈ باؤچر سے گفتگو اور پاکستانی خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کوشش۔