View 360 - جمعرات 20 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کیا افغانستان کے صدارتی انتخاب کے نتائج افغان امن عمل پر اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ صدر ٹرمپ اپنے خلاف مواخذے کی ناکامی کے بعد جارحانہ موڈ میں اور پشاور میں پہلے تھری ڈی سینما کے قیام سے سینما گھروں کی رونقوں کے لوٹنے کی امید۔