View 360 – جمعرات 22 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں دنیا کے اہم لیڈرز نفرت پر مبنی سیاست کر رہے ہیں انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام۔رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟پاکستان نوزائیدہ بچوں کے لئے خطرناک ترین ملک کیوں؟ اور خیرات مستحق افراد تک پہنچے-اس بارے میں آگہی پھیلانے کی ایک کوشش۔