View 360 - جمعرات 11 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکہ ایک بڑی طاقت ہے جس سے تعلقات میں بہتری کا فائدہ پاکستان کو ہوگا - ترجمان دفتر خارجہ، وزیراعظم پاکستان کے مشیر ذلفی بخاری واشنگٹن میں - ملکی معیشت میں موجود مسائل کے باوجود مستقبل میں بہتری کا دعوی اور دنیا کے کئی ملکوں میں منتخب عوامی رہنما ہی مخالف رائے کو کیوں دبا رہے ہیں؟