View 360 – جمعرات 12 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سعودی عرب میں علما کانفرنس کے بعد نیٹو اجلاس میں بھی توجہ افغانستان پر، پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی، ملالہ ڈے پر ملالہ یوسفزئی کی تعلیم کے فروغ کے لیے کوششوں پر ایک نظر اور امریکہ میں خودکشی کے پیچھے کار فرما معاشرتی وجوہات کو جاننے کی کوششیں۔