View 360 – جمعرات 21 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ آنے والے غیرقانونی تارکین وطن میں والدین اور بچوں کو الگ نہ کرنے کا صدارتی حکم نامہ، مسلم آسکرز ایوارڈز کے زریعے ہالی وڈ میں مسلمانوں کے تشخص کو بہتر کرنے کی ایک کوشش، پاکستان میں کم پانی سے زیادہ کاشتکاری کے طریقے اور خود کشی کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے