View 360 – جمعرات 28 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں، باکو میں افغانستان کے امن عمل کے لیے ایک اور کوشش، امریکہ میں امیگریشن کے قوانین اور پناہ گزینوں کی آمد پر بحث میں شدت، نیدرلینڈ میں چہرہ چھپاتے لباس پر پابندی کا قانون اور غیرقانونی تارکین وطن سے جدا کیے گئے بچوں کی صحت پر خدشات۔