View 360 – جمعرات 15 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی اطلاع پر بھاری انعام کے امریکی اعلان کا خیر مقدم، ساتھ ہی امریکہ سے ڈو مور کا مطالبہ، سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کی نامزدگی امریکی خارجہ پالیسی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے اور باورچی جو کسی ریستوران میں کام نہیں کرتے لیکن کھانے مل کر پکاتے ہیں۔