View 360 – جمعرات 29 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ملالہ یوسف زئی کی وطن واپسی پر امریکی میڈیا کیا کہہ رہا ہے، بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا راستہ کتنا دشوار ہے؟، امریکہ کی جیلوں میں موسیقی قیدیوں کی زندگی بدلنے میں کیسے مدد کررہی ہے اور پاکستان میں ورزش کے شوقین نوجوان جم کے بغیر کیسے کر رہے ہیں ورک آوٹ۔