View 360 – جمعرات 10 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں شمالی کوریا سے رہائی پانے والے 3 امریکی شہریوں کی وطن واپسی، امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نامزد ڈائریکٹر کی شخصیت متنازع کیوں، بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک پروفیسر کی ہلاکت، پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں اور امریکی فوج کے لیے اصلی جنگ کی تربیت نقلی گاوں میں۔