View 360 – جمعرات 17 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں غزہ کی صورت حال پر اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا سخت موقف، ایران جوھری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی جنوبی ایشیا اور خاص طور پر پاکستان کے لیے کس قسم کے چیلنجز کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی، دہلی میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال اور نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول۔