View 360 – جمعرات 24 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کہتے ہیں کہ اگر وہ صدر ہوتے تو امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کر کے شکیل آفریدی کی رہائی ممکن تھی، شمالی کوریا سے امریکہ کے مذاکرات کا امکان شکوک و شبہات کا شکار، غزہ میں تناو کی کیفیت میں ماہ رمضان اور امریکہ میں مستقبل کی خواتین لیڈرز کو تیار کرنے کی ایک کوشش۔