View 360 - جمعرات 28 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرونا وائرس بحران میں پاکستان کے لیے بیرونی امداد کس حد تک فائدہ مند ہوسکتی ہے؟ بھارت میں لاک ڈاؤن بڑے شہروں میں آ کر مزدوری کرنے والوں کے لیے انسانی بحران کی وجہ کیسے بن گیا؟ اور ناسا کے سائنسدانوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ امریکہ کے لیے اہم کیوں ہے؟