View 360 - جمعرات، 6 مئی 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: بھارت میں کرونا کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، مسلمانوں سمیت دیگر مذہبی اقلیتیں متاثرین کی مدد کے لیے پیش پیش؛ خیبر پختونخوا میں خانہ بدوش بچوں کو تعلیم دینے کی کوششیں کرونا کی وبا سے متاثر؛ اور نیو جرسی کا ڈیف ڈِلائٹ کیفے، سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔