View 360 – بدھ 14 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں بنگلہ دیش سے روہنگیا کی میانمار واپسی کے آغاز پر پناہ گزین خوفزدہ، خیبر پختونخواہ میں خواتین کے لئے خصوصی بسیں تاخیر کا شکار اور یہودیوں کی قبروں کے کتبے لکھنے والا ایک مسلمان۔