View 360 – جمعرات 15 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں خلاف قانون کام کرنے والا صحافی ہو یا وکیل حکومت کو گرفتاری کا اختیار ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وائس آف امریکہ کو خصوصی انٹرویو، ٹیکساس میں پاکستانی خاندانوں کے بچوں کو اردو زبان سیکھانے کی ایک کاوش اور بکریاں، یوگا اور آپ کی صحت ان سب کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والی تھراپی گوٹ یوگا۔