View 360 – جمعرات 22 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ اور پاکستان میں صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا ایک موازنہ، اسرائیلی نوجوانوں کو ایران کے موضوع پر ماہر بنانے والا ایک سکول، یہودی، مسلمان، سکھ اور عیسائی جب مل کر خوشی مناتے ہیں تو وہ بن جاتی ہے اصلی تھینکز گیونگ اور سندھ میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟