View 360 – جمعرات 29 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں عمران خان حکومت کے پہلے 100 دن، اور 76 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے نئے قرضے، سمگل شدہ سامان کا گڑھ پشاور کی کارخانو مارکیٹ اور خود کشی کے خواہش مند افراد میں مقبول گولڈن گیٹ بریج کو محفوظ بنانے کی ایک کوشش۔