View 360 – جمعرات 20 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں وزیراعظم عمران خان کا اپنے بھارتی ہم منصب کو مزاکرات بحال کرنے کا پیغام، دہشت گردی کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان پر رپورٹ، حادثے میں جھلس جانے والی پاکستانی لڑکی کی کہانی جسے امریکہ میں نئی زندگی مل رہی ہے اور مشکلات میں گھرے بچوں کی نفسیات پر کھیل کیسا اثر ڈال سکتے ہیں۔